حرا نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن رجسٹرڈ پاکستان
محترم پرنسپل صاحب / صاحبہ
السلام علیکم: حرا
سکول پرنسپل فورم / حرامنتظمہ کا دوسرا سہ
ماہی اجلاس انشاء اللہ
15 مئی 2016 بروز اتوار
بمقام ریجنل ڈائریکٹر آفس
سروس روڈ گنگال ویسٹ
میں منعقد ہو گا جس
میں آپ کی شرکت ضروری ہے
پروگرام

9:00 بجے صبح
|
تلاوت کلام پاک
|
9:30 بجے
|
اسلام میں تعلیم کی اہمیت
|
10:15 بجے
|
تعارف شرکاء
|
10:45 بجے
|
سکول رپورٹس
|
11:30 بجے
|
وقفہ
|
12:00 بجے
|
والدین اور سکول
|
1:15 بجے
|
وقفہ برائے نماز
و کھانا
|
2:15 بجے
|
بچوں کو گرمیوں کی تعطیلات کا کام کیسے دیا جائے ؟
|
3:00 بجے
|
مشاورت و فیصلہ جات
|
3:45 بجے
|
خطاب
ڈائریکٹر حرا نیشنل ایجوکیشن
فاونڈیشن پنجاب
|
4:15 بجے
|
اختتام
|
تمام ادارے اپنے ساتھ اپنے سکول ی رپورٹس لائیں گے ۔ حرا فنڈ برائے سال 2016 بھی ہمراہ لائیں
جو سکول شرکت نہیں کریں گے انہیں ایک ہزار روپیہ جرمانہ ادا
کرنا ہو گا
متمنئی شرکت : محمد
نصیر کیانی ریجنل ڈائریکٹر پنجاب شمالی
ای میل - رابطہ نمبر03335272042 hira.nefp@gmail.com
No comments:
Post a Comment