Sunday, May 22, 2016

Meeting of Hira Executive May 2016

حرا مجلس منتظمہ کا اجلاس  

حرا منتظمہ کا دوسرا سہ ماہی اجلاس  ریجنل ڈ ائریکٹوریٹ میں بروز اتوار مورخہ ١٥ مئ منعقد ہوا جس میں ریجنل ڈائریکٹر حرا نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن  کے علاوہ ڈائرعیکٹر پنجاب نے بھی شرکت کی ریجن کے بیشتر سکولوں نے اس اجلاس میں بھرپور شمولیت اختیار کی  اور اہم فیصلہ جات کئ 
    " اجلاس میں  ریجنل ڈائریکٹر نے اپنا آرٹیکل بعنوان اسلام میں تعلیم کی اہمیت  پیش کیا جس میں یہ یہ ثابت کیا گیا کہ  اسلام میں علم کو حاصل کرنا اختیاری  یا آپشنل نہین ہے بلکہ یہ فرض عین ہے اس لئے ہر مسلمان مرد و عورت پر تعلیم کا حصول فرض قرار دیا گیا ہے ۔ قرآن حکیم اور سیرت محمدی کے علاوہ احادیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ مسلمان کے لئے تعلیم اسی طرح لازمی قرار دی گئی ہے جس طرح نماز اور روزہ فرض کیا گیا ہے علم کے بغیر مسلمان ہونا ہی ممکن نہیں ہے ۔ اسلام کا آغاز ہی اقراء سےہوا اور اس کا اختتام بھی   اس بات پر ہوا کہ آج تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیا گیا ہے 
 اجلاس مین والدین کے ساتھ رابطوں اور ان کی تجاویز پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا  اجلاس میں سکول شن  منیجمنت سافٹ وئیر کی پریزنتیشن بھی دی گئی جس میں سکول کو سافت وئیر پر چلانے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور یہ طے کیا گیا کہ تمام سکول اپنے نظام کو سافت وئیر پر منتقل کریں ۔   

No comments:

Post a Comment