Saturday, October 15, 2016

محترم پرنسپل ۔ السلام علیکم !
حرا سکولز شمالی پنجاب ریجن   (زون 1)  اٹک ، اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور جہلم  کے اضلاع کے طلبہ و طالبات کے مابین سالانہ ہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلہ جات درج ذیل پروگرام کے تحت  منعقد ہوں گے
مقام
دن
تاریخ
ہم نصابی سرگرمی
نبر شمار
حرا سکول افشان کالونی راولپنڈی
ہفتہ
15 اکتوبر 2016
حسن قرآت
حرا سکول افشان کالونی راولپنڈی
سوموار
17 اکتوپر 2016
نعت
حرا سکول افشان کالونی راولپنڈی
منگل
18 اکتوبر 2016
اردو تقاریر
حرا سکول افشان کالونی راولپنڈی
بدھ
19 اکتوبر 2016
انگریزی تقاریر
حرا سکول افشان کالونی راولپنڈی
جمعرات
20 اکتوبر2016
ملی ترانے
شرائط
ہر سرگرمی کے لئے سکول  حصہ پرائمری سے ایک طالب علم اور ایک طالبہ کا نام بھیجے گا
ہر سر گرمی کے لئے سکول حصہ مڈل و ہائی سے ایک طالب علم اور ایک طالبہ کا نام بھیجے گا
حسن قرآت کے لئے وقت  تین سے چار منٹ ہو گا
نعت کوئی بھی ہو سکتی ہے لیکن اس کی آدائیگی گانے کی طرز پر نہیں ہونی چاہیے
اردو تقریر  کا موضوع برائے پرائمری حصہ  بوائز  " فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا "  ہے تقریر کے لئے وقت 3 سے 5 منٹ ہو گا 
اردو تقریر کا موضوع برائے  حصہ پرائمری گرلز " کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں "   ہے  تقریر کے لئے وقت 3 سے 5 منٹ ہو گا
اردو تقریر کا موضوع برائے مڈل و ہائی حصہ  بوائز " میری  زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی" ہے  ۔ تقریر کے لئے وقت 3 سے 5 منٹ ہو گا
اردو تقریر کا موضوع برائے مڈل و ہائی حصہ  گرلز  " خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہا شمی" ہے ۔ تقریر کا وقت 3 سے 5 منت ہو گا
انگریزی تقاریر کے موضوعات   
وقت
موضوع
نوعیت
حصہ
3-5 minutes
Role of every Pakistani as a Muslim
Boys
Primary
3-5 minutes
A cry of Revival of Islam
Girls
Primary
3-5 minutes
Impact of corruption in the development of Pakistan
Boys
Secondary
3-5 minutes
Co- education
Girls
Secondary
ملی نغمہ کے مقابلہ میں ایک طالبعلم حصہ پرائمری سے ایک طالبعلم حصہ ہائی سے ، ایک طالبہ حصہ پرائمری سے اورایک طالبہ حصہ ہائی سے حصہ لے سکتی ہے
10۔
ہر سکول کی شرکت لازمی ہے
11۔
جیتنے والے تمام طلبہ و طالبات کو شیلڈز دی جائیں گیں
12۔
تعاون کا متمنی
محمد نصیر کیانی   ( ریجنل ڈائریکڑ ) حرا نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن (رجسٹرڈ)   پاکستان ۔ شمالی پنجاب 
 hira.nef@ gmail.comموبائل نمبر ۔ 03335272042  ای میل اڈریس