محترم پرنسپل ۔ السلام علیکم !
حرا
سکولز شمالی پنجاب ریجن (زون 1) اٹک ، اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور
جہلم کے اضلاع کے طلبہ و طالبات کے مابین
سالانہ ہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلہ جات درج ذیل پروگرام کے تحت منعقد ہوں گے
مقام
|
دن
|
تاریخ
|
ہم
نصابی سرگرمی
|
نبر
شمار
|
||||
حرا
سکول افشان کالونی راولپنڈی
|
ہفتہ
|
15
اکتوبر 2016
|
حسن
قرآت
|
1۔
|
||||
حرا
سکول افشان کالونی راولپنڈی
|
سوموار
|
17
اکتوپر 2016
|
نعت
|
2۔
|
||||
حرا
سکول افشان کالونی راولپنڈی
|
منگل
|
18
اکتوبر 2016
|
اردو
تقاریر
|
3۔
|
||||
حرا
سکول افشان کالونی راولپنڈی
|
بدھ
|
19
اکتوبر 2016
|
انگریزی
تقاریر
|
4۔
|
||||
حرا
سکول افشان کالونی راولپنڈی
|
جمعرات
|
20
اکتوبر2016
|
ملی
ترانے
|
5۔
|
||||
شرائط
|
||||||||
ہر
سرگرمی کے لئے سکول حصہ پرائمری سے ایک
طالب علم اور ایک طالبہ کا نام بھیجے گا
|
1۔
|
|||||||
ہر
سر گرمی کے لئے سکول حصہ مڈل و ہائی سے ایک طالب علم اور ایک طالبہ کا نام بھیجے
گا
|
2۔
|
|||||||
حسن
قرآت کے لئے وقت تین سے چار منٹ ہو گا
|
3۔
|
|||||||
نعت
کوئی بھی ہو سکتی ہے لیکن اس کی آدائیگی گانے کی طرز پر نہیں ہونی چاہیے
|
4۔
|
|||||||
اردو
تقریر کا موضوع برائے پرائمری حصہ بوائز
" فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا " ہے تقریر کے لئے وقت 3 سے 5 منٹ ہو گا
|
5۔
|
|||||||
اردو
تقریر کا موضوع برائے حصہ پرائمری گرلز
" کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں " ہے
تقریر کے لئے وقت 3 سے 5 منٹ ہو گا
|
6۔
|
|||||||
اردو
تقریر کا موضوع برائے مڈل و ہائی حصہ
بوائز " میری زندگی کا مقصد
تیرے دین کی سرفرازی" ہے ۔ تقریر
کے لئے وقت 3 سے 5 منٹ ہو گا
|
7۔
|
|||||||
اردو
تقریر کا موضوع برائے مڈل و ہائی حصہ
گرلز " خاص ہے ترکیب میں
قوم رسول ہا شمی" ہے ۔ تقریر کا وقت 3 سے 5 منت ہو گا
|
8۔
|
|||||||
انگریزی
تقاریر کے موضوعات
|
9۔
|
|||||||
وقت
|
موضوع
|
نوعیت
|
حصہ
|
|||||
3-5 minutes
|
Role of
every Pakistani as a Muslim
|
Boys
|
Primary
|
|||||
3-5 minutes
|
A cry of
Revival of Islam
|
Girls
|
Primary
|
|||||
3-5 minutes
|
Impact of
corruption in the development of Pakistan
|
Boys
|
Secondary
|
|||||
3-5 minutes
|
Co-
education
|
Girls
|
Secondary
|
|||||
ملی
نغمہ کے مقابلہ میں ایک طالبعلم حصہ پرائمری سے ایک طالبعلم حصہ ہائی سے ، ایک
طالبہ حصہ پرائمری سے اورایک طالبہ حصہ ہائی سے حصہ لے سکتی ہے
|
10۔
|
|||||||
ہر
سکول کی شرکت لازمی ہے
|
11۔
|
|||||||
جیتنے
والے تمام طلبہ و طالبات کو شیلڈز دی جائیں گیں
|
12۔
|
|||||||
تعاون
کا متمنی
محمد
نصیر کیانی ( ریجنل ڈائریکڑ ) حرا
نیشنل ایجوکیشن فاونڈیشن (رجسٹرڈ)
پاکستان ۔ شمالی پنجاب
hira.nef@ gmail.comموبائل
نمبر ۔ 03335272042 ای میل اڈریس
|
||||||||
No comments:
Post a Comment